سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے سے البدر جنگجو تنظیم سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسندوں اور تین اعانت کاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔
پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان زبردست تصادم میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سیکورٹی دستے پر حملے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں گزشتہ پندرہ دن میں تین بار خانہ قید کیا گیا۔