SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

kashmir

  • کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی

    کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵

    ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔

  • ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح

    ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح

    Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے

  • ریاست کے درجے کی بحالی کی امید؛ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ

    ریاست کے درجے کی بحالی کی امید؛ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ جموں و کشمیر میں ریاست کا درجہ بہت جلد بحال کیا جائے گا

  • زمین پر موجود جنت کی سیر سحر ٹی وی اردو کے خاص ساتھی کے ساتھ

    زمین پر موجود جنت کی سیر سحر ٹی وی اردو کے خاص ساتھی کے ساتھ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    شب چلہ کے موقع پر کشمیر سے ہمارے آنلائن رپوٹر میر عطرت حیدری کی خاص رپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، دو فوجی اہلکار زخمی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳

    موصولہ اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

  • ‏کشمیر میں کئی علاقے فوج کے محاصرے میں،  تلاشی آپریشن جاری

    ‏کشمیر میں کئی علاقے فوج کے محاصرے میں، تلاشی آپریشن جاری

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

  • کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

    کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔

  •  جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور

    جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور

    Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹

    جموں کشمیر اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں نافذ صدر راج ختم

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے پہلے صدر راج کے نفاذ کو ختم کردیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
    ۱۰ hours ago
  • ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
  • کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
  • قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS