SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Lebanon

  • لبنان: بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، مزید 9 افراد شہید

    لبنان: بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، مزید 9 افراد شہید

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴

    لبنان کے دارالحکومت بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کی فضائی جارحیت میں متعدد لبنانی شہری شہید و زخمی ہوگئے۔

  • اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت

    اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی،

    حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲

    حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔

  • پاکستان: لبنانی عوام کےلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی

    پاکستان: لبنانی عوام کےلئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیجا گیا۔

  • لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا انتباہ

    لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا انتباہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ لبنان "ایک مکمل جنگ کے دہانے پر ہے" تاہم اسے روکنے کا ابھی بھی وقت ہے۔

  • 366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا + ویڈیو

    366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا + ویڈیو

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے تعلق سے بین الاقوامی کوتاہیوں پر تنقید، قطر

    صیہونی حکومت کے تعلق سے بین الاقوامی کوتاہیوں پر تنقید، قطر

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    بین الاقوامی تعلقات میں قطر کی حکومت کی وزیر مملکت نے غزہ میں جرائم کے حوالے سے بین الاقوامی عدم توجہی، اور اس عالمی غفلت کے سائے میں لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر تنقید کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

    غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔

  • حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹

    حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
    غزہ میں فلسطینیوں کی صورتحال کو ناقابل قبول: پوپ لیو
    ۶ minutes ago
  • صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، سی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
  • ایران کے خلاف ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی وجہ
  • کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
  • قاسم سلیمانی ایک سچے اور شجاع انسان اور ایک بڑے مفکر تھے: روسی صنعتکار اور مفکر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS