-
سید سجاد (ع) کا مختصر تعارف ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ولادت با سعادت حضرت امام حسین کے موقع پر مختلف ملکوں میں جشن
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے روز ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں جشن منایا جا رہا ہے۔
-
نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۷نواسہ رسولۖ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے۔
-
صلوات شعبانیہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات ! دورانیہ : 04:36
-
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔
-
ماہ رجب ، شعبان اور رمضان میں ہم کیا کریں؟
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷مرحوم آیت اللہ العظمی قاضی طبا طبائی رجب ،شعبان اور رمضان المبارک کے مہینوں میں اپنے شاگردوں کو کچھ نصیحتیں فرماتے تھے۔