-
جارح سعودی اتحاد کے 40 سے زائد کرائے کے فوجی ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 40 سے زیادہ بھاڑے کے فوجی مار گرائے۔
-
ڈرون یمنی فورسز کا نیا شکار، اسکین ایگل کے بعد سی ایچ-4 ڈرون کو ڈھیر کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸یمنی فوج نے جارج سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر چوتھا ڈرون مار گرایا۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری، یمنی فورسز کے جوابی حملے میں ایک سعودی کمانڈر ڈھیر
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کو متعدد بار اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے ایک اہم سعودی فوجی کمانڈر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔
-
سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اٹھائیس بار بمباری کی۔
-
یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵یمنی فوج اور رضاکار فورس کی شہر مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔