-
مآرب میں سعودی عرب کی شکست پر صیہونیوں کو تشویش
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ایک عبری اخبار نے یمن کے صوبہ مآرب میں اس ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی کامیابی کو، سعودی عرب کے لئے شکست اور صیہونی حکومت کے لئے ایک علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، دشمن کے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ماہرین کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی مکمل آزادی کی صورت میں یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت، اس کے حامیوں اور سعودی اتحاد کا فاتحہ پڑھ لینا چاہئے۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری، نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ان دنوں صوبہ مآرب کو آزاد کرانے کے لئے یمنی فورسز کی بہار فتح نامی فوجی جد و جہد جاری ہے جس کے دوران انہیں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ صوبۂ مآرب کے اسٹریٹیجک علاقوں کی آزادی کے لئے جاری آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں اور پیش آنے والے بعض اہم واقعات و اتفاقات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
یمن، مآرب میں مسلح افواج کی مزید کامیابیاں، مقامی قبائل بھی صنعا حکومت کے ساتھ ملے
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں پیشقدمی کرتے ہوئے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
یمنی فورسز مآرب شہر کو آزاد کرانے کے نزدیک، کرایے کے فوجی فرار پر مجبور، عوام کو فوجی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایات
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱یمن میں مآرب اور شبوہ صوبوں کو سعودی اتحاد کے حمایت یافتہ کرایے کے فوجیوں سے آزاد کرانے کے لئے جاری آپریشن ”ربیع النصر“ میں یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
صوبہ مآرب اور شبوہ میں یمنی فورسز کی شاندار پیشقدمی، اقوام متحدہ کو پھر جنگ بندی کی سوجھی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴یمنی فوج کے ترجمان نے صوبہ مآرب اور شبوہ میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف جاری بہار فتح آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
یمنی فورسز کی کامیابیوں اور مزاحمت کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ/ صنعا: اقوام متحدہ یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کر رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا مین ایک بڑا اجتماع کر کے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے جنگی محاذوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں مآرب کا ایک اور اہم علاقہ آزاد، عرب امارات سے وابستہ کرایے کے فوجی فرار پر مجبور
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲یمنی فورسز نے مآرب میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نجا علاقے کو بھی جارح قوتوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر ڈھیر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹یمن میں جارج سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر یمنی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔