SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ministry of Foreign Affairs

  • ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ

    علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔

  • ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس

    ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔

  • مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ

    مغربی ممالک دھونس دھمکی اور پابندیوں کا حربہ چھوڑ کر ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں: روسی وزارت خارجہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغرب کے توسیع پسندانہ اقدامات کے مقابلے میں ایران کے مؤقف کو سراہتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی اور پابندیوں کے حربے سے دستبردار ہو کر یورینیم افزودگی کے حوالے سے ایران کے قانونی حق کو تسلیم کریں۔

  • صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ

    صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی

    سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸

    سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔

  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟

    ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران شناسی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ بابل میں یہودیوں کی نجات کی روایت، استر مردخای اور ہامان کے دعوے میں تبدیل ہوگئی اور ایران نیز یہودی قوم کے خلاف ایک جھوٹی تاریخی روایت گڑھی گئی

  • ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات نیز علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اور علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے-

  • امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

    امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران پر "حد درجہ" دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے، 32 افراد، اداروں اور کمپنیوں کو پابندی کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۲ hours ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS