SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مولانا فضل رحمان

  • اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے پر متفق

    اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے پر متفق

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳

    جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ اور آزادی مارچ کے قائد مولانافضل الرحمن کی قیادت میں حزب اختلاف نے حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • آزادی مارچ سے اسرائیلی اور قادیانی لابی کو پریشانی: مولانا فضل الرحمن

    آزادی مارچ سے اسرائیلی اور قادیانی لابی کو پریشانی: مولانا فضل الرحمن

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷

    مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔

  • مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی

    مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔

  • پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    پاکستان میں استعفیٰ کی سیاست، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    پاکستان میں آزادی مارچ کا اسلام آباد میں دھرنا جاری ہے اور اپوزیشن نے ایک بار پھرعمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا تاہم حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان وزارت عظمی کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔

  • اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا

    اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔

  • اسلام آباد میں جے یو آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    اسلام آباد میں جے یو آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے شرکا دوسرے روز بھی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

  • فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان

    فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔

  • فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!

    فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹

    اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸

    اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔

  • اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان

    اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کربلائے معلی  میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
    ۹ hours ago
  • ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
  • اسلام آباد میں ، ایران کے صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل، تصاویر سے سج گیا
  • غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS