-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: غزہ پر جارحیت بند نہ ہوئی تو صیہونی حکومت کا جغرافیہ تبدیل ہوجائےگا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے پاس جو محدود موقع ہے اگر اس سے فائدہ نہ اٹھایا تو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کا کھل جانا ناگزیر ہوجائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوج کے پانچ ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے دوران پانچ اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا۔
-
صیہونیوں کے ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین، بئرالسبع، اشدود ، عسقلان ، نتیفوت اور سدیروت پر دسیوں راکٹ اور میزائل برسائے ہيں۔
-
غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء میں 64 فیصد بچے اور خواتین
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہداء کی تعداد بڑھ کر 2808 ہو گئی ہے جن میں 64 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔
-
بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے آئی، ایک آئی اے ایس افسر نے کہا "شاباش سونم کپور"
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ نے غزہ پٹی کے عوام کی حمایت کی ہے۔
-
غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ یہ شدید بمباری آٹھ گھنٹے تک جاری رہی۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، صیہونیوں کے جرائم نے نازیوں کی یاد تازہ کردی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے ٹیلیفونی گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں اور مغربی ملکوں سے یہ سوال کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں سات سو معصوم اور مظلوم فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کس اصول اور معیار کے مطابق توجیہ پیش کی جاسکتی ہے۔