SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

occupied palestine

  • غزہ پٹی میں 447 فلسطینی بچے شہید

    غزہ پٹی میں 447 فلسطینی بچے شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱

    فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی ہے۔

  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    امریکی صدر جوبائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    صیہونی جارحیت کے جواب میں القسام بریگيڈ کے حیفا شہر پر میزائلی حملے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے مقبوضہ سرزمین میں واقع حیفا شہر کو آر ایک سو ساٹھ نامی میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت

    غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اقوام متحده کے نو کارکنوں کی ہلاکت

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱

    اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں اپنے نو کارکنوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • عرب لیگ: جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ

    عرب لیگ: جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    عرب لیگ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ کے اسپتالوں میں حالات انتہائی افسوسناک، اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے

    غزہ کے اسپتالوں میں حالات انتہائی افسوسناک، اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے ہیں اور مزید زخمیوں اور بیماروں کو اب زمین پر لٹا کر علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔

  • حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    حماس کی جانب سے بچوں کو قتل کرنے کے مغربی میڈیا کے الزامات کی تردید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴

    تحریک حماس نے فلسطین کی استقامت کے مجاہدین کے ہاتھوں بچوں کے قتل سے متعلق مغربی ذرائع ابلاغ کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ذرائع ابلاغ غزہ پر صیہونی فوج کی رات دن کی بمباری پر پردہ ڈال رہے ہیں۔

  • ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔

  • 7 اسرائیلی یونیورسٹی طلبا طوفان الاقصیٰ کی حمایت کرنے پر معطل

    7 اسرائیلی یونیورسٹی طلبا طوفان الاقصیٰ کی حمایت کرنے پر معطل

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸

    غاصب اسرائیلی حکام نے حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت کرنے پر سات طالب علموں کو معطل کر دیا ہے۔

  • حماس کے ہاتھوں بچوں کا قتل، حماس کی طرف سے سخت تردید

    حماس کے ہاتھوں بچوں کا قتل، حماس کی طرف سے سخت تردید

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸

    اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں بچوں کے قتل کا جھوٹا پروپیگنڈا مغربی ذرائع ابلاغ پھیلا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۹ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS