-
فلسطینی اتھارٹی کی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی فورسز نے طولکرم کیمپ میں ایک نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔
-
صیہونیوں کے خلاف ایک دن میں 19 مزاحمتی کارروائیاں
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے خلاف ایک دن کے اندر 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوج کی جانب سے نابلس پر حملے میں 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔