-
صیہونی حکومت پر سائبر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری، اسرائیلی ریڈیو کی ویب سائٹ نشانہ بنی
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹صیہونی حکومت کی ریڈیو کی ویب سائٹ سائبر حملے کی وجہ سے دسترس سے باہر ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا اقدام، صیہونی فوجیوں کا بارودی سرنگ بچھا کر شکار کیا (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰فلسطینی مزاحمت نے بارودی سرنگ بچھا کر غاصب صیہونی ٹولے کے ایک کارروان کا شکار کیا۔
-
ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔
-
صیہونی دہشتگردی میں زخمی فلسطینی خاتون اپنے شہید بچوں اور شوہر کے دیدارِ آخر کو پہنچی (ویڈیو)
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸گزشتہ روز غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رکن طارق محمد عزالدین کی اہلیہ نے اپنے شوہر اور دو بچوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کی۔ غمزدہ فلسطینی خاتون کی اپنے ننہے جگر پاروں اور محبوب شوہر سے رخصتِ آخر کے دلسوز مناظر نے ہر دیکھنے والے کے دل کو متاثر کیا اور بہت سی نگاہوں میں آنسو بھی اتر آئے۔ یہ خاتون صیہونیوں کے حملے میں زخمی ہو گئی تھی۔
-
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکام کو کھلی وارننگ دے دی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے مشترکہ وار روم کا کہنا ہے کہ غاصب حکومت کے حکام قیمت ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
حالیہ جھڑپ میں فلسطینی مزاحمت کو برتری حاصل رہی، صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینیوں کے ساتھ اپنی حالیہ جھڑپ میں میں انکی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف 241 کارروائیاں انجام دیں۔
-
فلسطینی راکٹوں کی رینج بڑھی، پھر ہوا سائبر حملہ، صیہونی حکومت عاجز (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۸فلسطینی مجاہدین نے اپنے راکٹوں کی رینج بڑھا کر تیئیس کلومیٹر تک پہنچا دی ہے، یہ اعتراف صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے جس نے صیہونی حکام کو عاجز کر دیا ہے۔
-
کوّے کے بعد اب صیہونیت مخالف بلّی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳گزشتہ دنوں ایک کوّے کے ذریعے صیہونی جھنڈے کی سرنگونی کی ویڈیو کے بعد اب ایک بلّی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دیوار پر لگے صیہونی پرچم کو نوچ کر زمین پر گرا رہی ہے۔