-
صدر ایران: جنگ کے بارے میں شہید رہبر کے حکم کے مطابق ب متحد
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۴صدر مملکت نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارے شہید رہبر نے زور دیا ہے ہم اس موقف پر قائم ہیں کہ ملک کے اہم مسائل پر واحد آواز سنائی دینی چاہیے۔
-
جنرل موسوی: ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر، ایئر چیف مارشل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران کے خلاف ہر دھمکی ایک جنگی اقدام کے طور پر دیکھی جائے گی۔
-
وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81 ویں لہر، ایرانی میزائلوں عماد ، قیام ، خرمشہر اور قدر نے تباہی مچا دی
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وعدۂ صادق 4 آپریشن کی 81 ویں لہر کے تحت عماد، قیام، خرمشہر‑4 اور قدر میزائلوں کی مدد سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں 70 سے زائد اہداف پر حملے کیے۔
-
ایران: ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم خطے میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور ان کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں، ایک ہزار سے زائد عام شہریوں کی شہادت
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 1000 سے زائد لبنانی شہید ہوچکے ہیں
-
25 مارچ تک 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتوں اور282 اسپتالوں اور کلینکوں پر دشمن کے حملے
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ تازہ رپوررٹوں کے مطابق 25 مارچ تک ملک کے 85 ہزار 176 غیر فوجی عمارتیں دشمنوں کے حملوں کا نشانہ بن چکی ہیں
-
وعدہ صادق 4 کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وعدہ صادق 4 کی 80 ویں لہر کے تحت اسرائیل کے خلاف نئے فوجی حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں ، گلوبل ٹائمز
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں اور عالمی نظام میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہیں۔
-
امریکی سنیٹر: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۵امریکی سینیٹر الیزابت وارن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام اٹھا رہے ہیں۔
-
امریکا نے مذاکرات کے ساتھ خیانت کی ہے پاکستان میں متعین ایرانی سفیرکی ارنا سے گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیرنے کہا ہے کہ امریکا کے برخلاف ہم ہمیشہ اختلافات کو گفتگو کے ذریعے حل کرنے کے قائل رہے ہیں لیکن سفارت کاری کے ساتھ واشنگٹن کی خیانت کے بعد ہم نے جارحین سے مقابلے میں ملک وقوم کا دفاع کیا اور دنیا اس جارحیت میں دشمن کی شکست اور لاچاری کا مشاہدہ کررہی ہے