-
پاکستان جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا، پاکستان کے وزیر داخلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا اور کسی بھی غیر ملکی کو قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
پاکستان میں آج ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳پاکستان میں تاجروں نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے جس کی مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے حمایت کی ہے۔
-
بس حادثہ، 34 پاکستانی زائرین اسپتال سے ڈسچارج، 14 زیر علاج
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰ایران کے شیراز شہر کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے اڑتالیس میں سے 34 افراد کو اسپتال سے چھٹی مل گئی لیکن 14 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔
-
ایران : اربعین پر 58 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ویزے کی فراہمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے جاری کیے ہیں۔
-
پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ؛ پاکستان کی مدد کی پیشکش
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستان: ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر بڑا حملہ، 12 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ دو پر ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑیوں پر حملہ کر دیا جس میں بارہ اہلکار جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان ميں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شرائط کے ساتھ آٹھ ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔