SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی  پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات (ویڈیو)

    ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات (ویڈیو)

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۱

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ کی صورتحال کے حوالے سے استنبول میں منعقدہ ڈی ایٹ کے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور بات چیت کی۔

  • پاکستان اور چین کا سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق (ویڈیو)

    پاکستان اور چین کا سی پیک کی اپ گریڈیشن پر اتفاق (ویڈیو)

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    پاکستان اور چین نے سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • پنجاب؛ ہتک عزت بل پر دستخط

    پنجاب؛ ہتک عزت بل پر دستخط

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیے اور اس طرح اب یہ قانون بن گيا ہے۔

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کو بڑا جھٹکا، امریکہ سے شکست

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔

  • پاکستان؛ چمن میں حالات کشیدہ (ویڈیو)

    پاکستان؛ چمن میں حالات کشیدہ (ویڈیو)

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں جاری دھرنے کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

    پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔

  • نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

    نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پاروجیکٹ کا مزید 2 سال تک بند رہنے کا امکان

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو مکمل طور پر بند ہوئے 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال اس مسئلے کی اصل وجہ اور حقیقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

  • سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو  رہا ہے: شہباز شریف

    سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے: شہباز شریف

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

  • پاکستانی  وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

    پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۶

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔

  • آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی

    آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱

    پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ۳۰ minutes ago
  • 2 ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے زبردستی مسجدِ الاقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو روکا

  • ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

  • سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

  • خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS