-
اسلام آباد میں اتحاد امت اور فلسطین کانفرنس
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائیں گے، عارف علوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہوجائيں گے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے (ویڈیوز)
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں منجملہ حیدرآباد، راولپندی اور پیشاور میں غزہ پر غاصب صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان ميں نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے اور لاہور میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔
-
نوازشریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف وطن واپسی کے لئے سعودی عرب سے دبئی پہنچ گئے ہيں اور سنیچر کو وہ پاکستان پہنچيں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان (ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہندوستان میں غاصب اسرائیل کے سفیر نے ایک بے تُکا بیان دیا ہے۔