SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان: جماعت اسلامی کا لاہور کے بعد کوئٹہ میں دھرنا

    پاکستان: جماعت اسلامی کا لاہور کے بعد کوئٹہ میں دھرنا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اتوار کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کی کال دے دی۔

  • سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

    سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی ہے۔

  • نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں  پاکستانی وزیراعظم کی تاکید

    نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں پاکستانی وزیراعظم کی تاکید

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

  • چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات

    چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات

    Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں، پاکستان الیکشن کمیشن

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں، پاکستان الیکشن کمیشن

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴

    پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات جنوری سنہ  دو ہزار چوبیس کے آخری ہفتے میں کرائے جائيں گے۔

  • یو اے ای نے سمندر کے راستے پاکستانی گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی

    یو اے ای نے سمندر کے راستے پاکستانی گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیا ہے

    پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور دیا ہے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے عالمی سطح پر معاشی مساوات قائم کرنے پر زور یتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے۔

  • بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت

    بین الاقوامی تغیرات ایران پاکستان تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے، صدر مملکت

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تغیرات ایران اور پاکستان کے تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتے۔

  • اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان

    اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

  • گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال

    گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶

    گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم، پولنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم، پولنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق

    ۲ hours ago
  • Video |

    اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ

  • ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان

  • ایران کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث افراد کی سزاؤں کا تعین کردیا گیا ہے۔

  • امریکہ کے لئے بہتر ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے اپنی شکست تسلیم کر لے: امریکی جریدہ اٹلانٹک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS