-
پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔
-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹر اعظم سواتی پھر گرفتار، فوجی افسران کے خلاف بیان بازی کا الزام
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان نے ترکیہ کے کردار کی تعریف کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔
-
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروت اجازت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی مسائل پر بات چیت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے مابین دونوں ملکوں کی سرحد کے مسائل پر بات چیت کا سلٹسلہ جاری ہے۔
-
علامہ اقبال پر کتاب کی رونمائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ