-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو سے مزید 12 افراد جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳دادو، کندھ کوٹ اورکشمور کے علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو کے امراض سے 12مزید افراد جاں کی بازی ہاری گئے۔
-
پاکستانی آرمی چیف چین کے دورے پر، 100 ملین یوآن کی مدد کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچے۔
-
پاکستان، نیب قانون میں ترمیم، بڑے سیاست دانوں کو راحت
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز میں نامور سیاست دانوں کو بڑا ریلیف مل گیا جبکہ نیب ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ عدالتوں سے واپس بھجوائے گئے کیسز کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔
-
مالاکنڈ میں حالات پر کنٹرول، حکومت کی ذمہ داری ہے: عمران خان
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو رہی ہے جبکہ مالاکنڈ میں حالات خراب ہوگئے لیکن وفاقی حکومت کردار ادا نہیں ادا کر رہی، بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
میرا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے: عارف علوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر بہت سے لوگ سیاسی بحران سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔