SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستانی وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

    پاکستانی وزیراعظم کا یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیا سستی کرنے کا فیصلہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

  • پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان، سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • صدر پاکستان نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط نہيں کیا

    صدر پاکستان نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط نہيں کیا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کر دیا۔

  • پاکستان میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیر رہا

    پاکستان میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیر رہا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲

    پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت آج صبح ملیر جیل سے رہا کر کے لاہور روانہ کر دیا ہے۔

  • توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری

    توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران گیس لائن منصوبے پر عمل در آمد ضروری

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

  • ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز

    ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.

  • پاکستان وزیرستان 4k

    پاکستان وزیرستان 4k

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    پاکستان وزیرستان کی سیر

  • پاکستان کی محنت رائیگاں،فیٹف کی گرے لسٹ میں رہے گا باقی

    پاکستان کی محنت رائیگاں،فیٹف کی گرے لسٹ میں رہے گا باقی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے صدر ڈاکٹر مارکس پلیئر نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ جائزہ ٹیم کی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔

  • حکومت کے خلاف عمران خان کا ہلا بول

    حکومت کے خلاف عمران خان کا ہلا بول

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 19 جون کو رات 9 بجے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اتوار کو مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کے لیے نکلے۔

  • پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا  علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی

Show More
خاص خبریں
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

    ۱۱ hours ago
  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

  • Video |

    کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات

  • امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS