SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف

    عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸

    وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو، ایران آگ کو بجھانے میں مدد کے لئے تیار

    بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو، ایران آگ کو بجھانے میں مدد کے لئے تیار

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کی ہدایت کردی۔ 

  • دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان

    دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔

  • عمران خان کا اعلان، انتخابات کے اعلان تک اسلام آباد میں ڈٹے رہیں گے

    عمران خان کا اعلان، انتخابات کے اعلان تک اسلام آباد میں ڈٹے رہیں گے

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔

  • سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے

    سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔

  • یہ سیاست نہیں ہو رہی، یہ انقلاب آ رہا ہے : عمران خان

    یہ سیاست نہیں ہو رہی، یہ انقلاب آ رہا ہے : عمران خان

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔

  • کراچی میں شدید گرمی کی لہر

    کراچی میں شدید گرمی کی لہر

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • حکومت ڈری ہوئی ہے، اس کے پیچھے ٹائیگر اور آگے سمندر ہے: عمران خان

    حکومت ڈری ہوئی ہے، اس کے پیچھے ٹائیگر اور آگے سمندر ہے: عمران خان

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار دے دیا۔

  • پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ، منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا

    پاکستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ، منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷

    پاکستان کے سپریم کورٹ نے آرٹیکل- 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ۲ hours ago
  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

  • اسلام آباد میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سے پاکستان کے 6 کابینی وزرا کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS