SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش

    غیر ملکی سازش کا معاملہ، صدر پاکستان کی بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۶

    صدر پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط موجودہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کی ہے۔ 

  • طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا

    طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان، غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں بے چینی

    پاکستان، غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں بے چینی

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر عوام میں ناخوشی و تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔

  • حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

    حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    پاکستان کے سائبرسیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سرکاری ویب سائٹ پر ہیکروں کے شدید ترین حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔

  • ایران و پاکستان طبی اقتصادی اور تجاری میدانوں میں مشترکہ تعاون کے لئے پرعزم

    ایران و پاکستان طبی اقتصادی اور تجاری میدانوں میں مشترکہ تعاون کے لئے پرعزم

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے طبی، اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔

  • قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی

    قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰

    پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔

  • سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف

    سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

    شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان کا دعوی، پاکستانی ڈرون کشمیر میں داخل ہوا

    ہندوستان کا دعوی، پاکستانی ڈرون کشمیر میں داخل ہوا

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳

    ہندوستان نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک پاکستانی ڈرون طیارے کے پرواز کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال

    عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱ hour ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS