-
ایرانی وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کی رات اسلام آباد پہنچے۔ اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔
-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش ایران ایکسپو 2025 اختتام پذیر ہوگئی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷ایران ایکسپو 2025 میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں کے علاوہ 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں نے شرکت کی تھی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا ذمےدار باضابطہ طور پر پاکستان کو قرار دے دیا
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور لشکر طیبہ کے درمیان آپریشنل روابط کی نشاندہی کی ہے۔
-
پاکستان کی فوج نے ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴پاکستان کی فوج نے آج بروز ہفتہ فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ہندوستان: اٹاری واہگہ بارڈر پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کھلے ہیں
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان واپسی کا عمل جاری ہے اور دونوں جانب بارڈر بھی کھلے ہوئے ہيں۔
-
پاکستان: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کے 82 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان کو چار چار ماہ قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
پاکستانیوں کےلئے ہندوستان چھوڑنے کی مدت میں توسیع
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶ہندستان میں حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے ملک چھوڑنے کی مدت میں تا حکم ثانوی توسیع کردی ہے۔