-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی روابط، خطے کے حالات اور بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ + ویڈیو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
پاکستان: پاراچنار کا محاصرہ اور انسانی بحران
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کے محاصرے اور سڑکوں کی بندش کا مسئلہ شدت اختیا کرتا جارہا ہے۔
-
غزہ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے متوقع غزہ مارچ کے پیشِ نظر سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
-
ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستان: مستونگ میں بی این پی کا دھرنا ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹پاکستان کی بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر بیس روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔