-
پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
تہران میں یوم قائد اعظم کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶تہران میں ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یوم قائداعظم محمد علی جناح منایا گیا۔
-
افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان نے افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان کے کئی اڈوں کو تباہ کرنے اور بعض عناصر کو قتل کرنے کا دعوی کیا ہے جس پر طالبان نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی جماعت کی لیڈر شپ کو سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایات دے دی ہیں۔
-
پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: نو مئی کیس میں 2 ملزمان کے اشتہارات جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے ہیں۔
-
جوہری پروگرام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: پاکستانی وزیر اعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
نومئی کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔
-
الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرے: پشاور ہائیکورٹ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔