-
فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر صیہونی حکومت کی جانب سے آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
-
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 ہلاک، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳صہیونی میڈیا نے سخت سنسر شپ کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والے ہولناک مظالم پر اب غیروں کی بھی نکلنے لگیں چیخیں! برطانوی پارلیمنٹ کے باہر تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے کیا اجتماع
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ پٹی کی نہایت افسوسناک اور ناگفتہ بہ صورت حال کے بیچ اسرائیل کے لئے اسلحوں کی برآمدات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی جرائم کےبارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جرائم کے بارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے لئے بری خبر، مقبوضہ سرزمینیں سماجی تباہی کے دہانے پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷روس اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر کے دفتر کے ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مبینہ بیان جاری کیا ہے جس میں بشار اسد نے دمشق سے نکلنے کے حالات اور اس کی وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔
-
غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پرینکا گاندھی کا نیا کارنامہ، موقع-موقع پرغزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتیں کانگریسی رہنما
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔