-
اسپین نے تمام یورپی ممالک کو پیغام دے دیا، آزاد فلسطینی ملک کو تسلیم کریں
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹اسپین کے وزیر اعظم نے تمام یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲غزہ کے سرکاری میڈیا سیل نے جنگ کے 252ویں دن فلسطینی بچوں کی شہادتوں کے بارے میں المناک اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔
-
غزہ کے بارے میں انروا کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انروا نے انتباہ دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں کے باعث غزہ میں ماحولیات اور حفظان صحت کا المیہ اور بحران کھڑا ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماوں میں سے ایک نے جمعے کے روز اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
ایران اور وینزویلا کی، بین الاقوامی فورمز میں صیہونی حکومت کے جرائم کی پیروی پر تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اور وینزویلا کے وزیر خارجہ نے اپنی ملاقات میں بین الاقوامی فورمز میں صیہونی حکومت کے جرائم کی پیروی پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے بعد غزہ میں تقریبا تین ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کا کیا بے پردہ فاش
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور بعض دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز کو فلسطین کے قومی مفاد میں قرار دیا ہے تاہم صیہونی ٹولہ بدستور غزہ میں جنگ پر مُصر دکھائی دے رہا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔