-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے ساتھ اسلامی ملکوں کے تعلقات کے خاتمے پر زور
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی جرائم کے مقابلے میں ایک موثر طریقہ یہ ہے کہ اسلامی ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات منقطع کر لیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کے نام ایران کےصدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام ارسال کرکے غزہ کے الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران ان کے تین بیٹوں سمیت خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
بیٹوں کی شہادت پر حماس کے سربراہ کا بیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ نے جارح صیہونی حکومت کے حملے میں اپنے تین بیٹوں اور تین پوتوں اور پوتیوں کی شہادت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ درد اور خون، ہمیں اپنے عوام، امنگوں اور قوم کے لیے امید، مستقبل اور آزادی کا پیغام دیتا ہے۔
-
عید الفطر پر صدر ایران کا پیغام تبریک
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کی مناسبت سے تمام مسلم ملکوں کے سربراہوں اور عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کا شرعی و انسانی فریضہ ہے کہ وہ غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے فوری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی قوم اور استقامت کامیاب ہوگی، حماس کا پیغام عیدالفطر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵تحریک حماس نے فلسطینی قوم ، فلسطینی استقامت ، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارک باد دی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مظلوم فسطینیوں کی حمایت میں نئی دہلی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۵انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر نئی دہلی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ، اقلیتی شعبے کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندۂ ہندوستان، آیۃ اللہ مہدی مہدوی پور نے کی-