-
صیہونی حکومت ساری ریڈ لائنوں کو عبور کرچکی ہے : وزیر دفاع ایران
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا غیر یقینی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے توسط سے آشکارہ طور پر بین الاقوامی قوانین اور ریڈ لائنوں کو عبور کرنے کی نظارہ گر ہے-
-
نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔
-
اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے، فرانس کے وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ امدادی سامان پہنچانے اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے حتی کہ پابندی عائد کرنی ہوگی۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 33000 سے زائد
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
-
شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵پاکستان اور سعودی عرب نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کے لئے، نسل کش صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔
-
صیہونی حکومت جنگ پسندانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، ایران
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸ایران کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت علاقے میں جنگ کو بھڑکانے اور پھیلانے کی کوشش کررہی ہے اور اسے ہمیشہ امریکہ کی مکمل حمایت حاصل رہی ہے۔