-
اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷غزہ شہر کے شمال میں صہیونی فوج اور القسام بریگیڈ کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰یمن کے رہنما خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک ہیلتھ سینٹر کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی شہادت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے زیرحراست بعض فلسطینی قیدیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم بند کرانے میں بین الاقوامی اداروں کی ناکامی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.
-
تل ابیب میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کے لواحقین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔