-
پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷پاکستان میں آج 2 سڑک حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۳پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
محافظینِ امن، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار: ایرانی فوج کے سربراہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۷ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے سبھی محافظین، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکام کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "کچھ تو شرم کرو!"
-
ہندوستان ، راہل گاندھی کا مودی سے خطاب:آپ تمل عوام کی آواز کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے فلم ’جن نائگن‘ سے متعلق پیدا ہونے والے تنازعے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے روکنے کی کوشش، تمل ثقافت اور تمل عوام کی آواز پر حملہ ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ مودی حکومت کے پاس کردہ قانون پر سنگین آئینی تشویش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵الیکشن کمشنرس کو قانونی کارروائی سے تاحیات استثنی پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے اس قانون پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے مرکز اور کمیشن دونوں سے جواب طلب کیا ہے-
-
گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔
-
ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی سفارتی مراکز کے سربراہوں کی میزبانی اور ملک کے حالات نیز امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مداخلت، اور ان کی دھمکیوں کے تعلق سے تفصیل سے گفتگو کی۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم کا وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم، این ایس یو آئی، نے وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کی مذمت کیا ہے۔