-
صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔
-
شرم الشیخ کانفرنس کا شاخسانہ: ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شرم الشیخ کانفرنس میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی عدم شرکت کے بارے میں کہا ہے کہ ایران اپنے عوام پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا جو اب بھی دھمکی دے رہے ہیں اور پابندی لگارہے ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی، مگر ایرانی عوام نے اتحاد، ثابت قدمی اور قومی یکجہتی سے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
شمس تبریز اور مولانا رومی ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں ہیں: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شمس تبریز اور مولانا رومی کو ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں قرار دیا ہے۔
-
مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے اسنیپ بیک کو فعال نہ ہونے کے لیے آئی اے ای اے کو دسترسی دینے کی شرط رکھی تھی جسے ہم نے اپنے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول بھی کیا۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صدر پزشکیان اور وزیر خارجہ عراقچی شریک ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان تہران سے چین روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸صدر پزشکیان شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔
-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔