-
تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور زندہ رہے گی؛ صدر ایران پزشکیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اپنے پر وقار راستے پر پہلے سے کہیں زیادہ استقامت کے ساتھ آگے بڑھے گی، جب تک ظلم اور جارحیت ہے، شہید نصراللہ جیسے عظیم انسان سیسہ پلائی دیوار بن کر ڈٹے رہیں گے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا خصوصی پیغام
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم نے جو عہد کیا تھا اس پر باقی ہیں۔
-
ایران یوریشیا کے ملکوں کے لئے خلیج فارس اور آزاد سمندروں تک پہنچنے کا بہترین راستہ ہے : صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستانہ روابط کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تجارتی لین دین میں یوریشیا کے ملکوں کی توانائیاں اجاگر کرنے کا مناسب پلیٹ ہوسکتا ہے۔
-
کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔
-
امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ، سارے ایران میں جشن منایا گيا
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج پورے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکالیں۔
-
ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں: صدر ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔