-
ایرانی عوام نے حق ادا کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴شہید صدر آيت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تششیع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایران کے شہید صدر اور شہید وزیر خارجہ کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان کی یاد میں رجسٹر پر احساسات قلم بند کئے جانے اور ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا عمل جمعے کے روز تک جاری رہے گا۔
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
ہم ایرانی قوم کے ساتھ سوگوار ہیں، بشار اسد
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ ایران کے شہید صدر عوام میں محبوب ، ہمدرد و مہربان اور انتھک سعی کوشش کرنے والے تھے۔
-
پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری کا انٹرویو (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
-
دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
شہید صدر کی آخری رسومات میں دنیا کے 60 سے زائد سربراہان مملکت اوراعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر کی شہادت پر کیا کہا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-