-
شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں کی شرکت (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷شہدائے خدمت کے جلوس جنازہ میں یہودی خاخاموں نے بھی شرکت کی۔
-
شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔
-
صدر رئیسی کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یواین سکریٹری جنرل کا پیغام تعزیت
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور فضائی حادثے کے دیگر شہداء کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جھنڈوں کو نیچے اتارا گیا۔
-
آرمینیا میں صدر ایران کا سوگ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴آرمینیا کی پارلیمنٹ میں ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.