SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)

    آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵

    آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔

  • صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر ایران اور برصغیر میں سوگ

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱

    ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یواین سکریٹری جنرل کا پیغام تعزیت

    یواین سکریٹری جنرل کا پیغام تعزیت

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا

    شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور فضائی حادثے کے دیگر شہداء کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جھنڈوں کو نیچے اتارا گیا۔

  • آرمینیا میں صدر ایران کا سوگ

    آرمینیا میں صدر ایران کا سوگ

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴

    آرمینیا کی پارلیمنٹ میں ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی.

  • روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا

    روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶

    روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام تعزیت میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں

    صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴

    ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)

    صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ کے ذریعے شہداء کی تصاویر دکھائی گئیں۔

  • کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    ۴۴ minutes ago
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
  • کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
  • امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS