صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i433549-صدر_رئیسی_کی_شہادت_کے_موقع_پر_ترکیہ_کا_پرچم_سرنگوں
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکیہ میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴ Asia/Tehran
  • صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکیہ کا پرچم سرنگوں