-
جنوبی کوریا کی حکومت کا تعزیتی پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴انیس مئی کو ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی رحلت پر جنوبی کوریا کی حکومت نے سوگوار خاندانوں اور ایرانی قوم کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ جنوبی کوریا نے ایرانی قوم سے اپیل کی کہ وہ اتحاد کے ذریعے اس غم پر غلبہ حاصل کرے۔
-
دنیا کے ایک چوتھائی آبادی باضابطہ طور پر صدر رئیسی کا سوگ منا رہی ہے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳ایران کے علاوہ جہاں 5 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، برصغیر ہندوستان پاکستان سے لے کر شام، لبنان، ترکیہ اور عراق نے بھی عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے-
-
صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-
-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے
-
شہید صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد تعینات کردیا گیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقات کے لئے تعینات کردیا۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان جاری کرکے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے پہنچ کر سفیر ایران کو تعزیت پیش کی
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔