SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

prime Minister

  • چندر بابو نائيڈو نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

    چندر بابو نائيڈو نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    چندر بابو نائيڈو نے ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔

  • پاکستانی فوج کی لکی مروت میں کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی فوج کی لکی مروت میں کارروائی،11 دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کی  ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد

    پاکستانی وزیر اعظم کی  ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا

    ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا

    Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲

    ہندوستان میں بی جے پی قیادت میں این ڈی اے کی تیسری بار حکومت بن چکی ہے اور نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل جماعت این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل کے ذریعہ تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔

  • چین کی مدد سے خلائی مشن کا مشترکہ پروگرام دونوں ممالک کی بہت بڑی کامیابی ہے: پاکستانی وزیراعظم

    چین کی مدد سے خلائی مشن کا مشترکہ پروگرام دونوں ممالک کی بہت بڑی کامیابی ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷

    پاکستان کے وزیراعظم نے بیجنگ میں پاک چائنا فرینڈ شپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں دوست ممالک کی شراکت داری کو معاشی اہداف کے حصول کیلئے نتیجہ خیز بنائیں گے۔

  • عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام

    عالمی رہنماؤں نے مودی کو دی مبارکباد، دیکھیں کس کس نے اب تک ہندوستانی وزیر اعظم کو بھیجا پیغام

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات میں مسلسل تیسری جیت کے بعد دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

    اسرائیل کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ساٹھ سے زیادہ مقامات پر صیہونی باشندوں نے مظاہرے کرکے، فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ انجام پانے کے مقصد سے فوری معاہدہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ

    نئی حکومت کے حوالے سے جاری سسپنس کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا استعفیٰ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵

    ہندوستان کی صدر نے نریندر مودی کا وزیر اعظم کے عہدے کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

  • مودی کے 400 پار کے نعرے کی نکلی ہوا، ایودھیا کی سیٹ بھی بچانے میں ہوئے ناکام

    مودی کے 400 پار کے نعرے کی نکلی ہوا، ایودھیا کی سیٹ بھی بچانے میں ہوئے ناکام

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶

    ہندوستان کی 543 رکنی پارلیمنٹ لوک سبھا کے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی تقریباً اپنے اختام کو پہنچ رہی ہے، لوک سبھا میں سادہ اکثریت کےلیے 543 نشستوں میں سے 273 پر کامیابی درکار ہوتی ہے۔

  • ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی

    ہندوستان کے عوام نے آئین کو بچانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا : راہل گاندھی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے سامنے آ رہے نتائج کے دوران پریس کانفرنس کی ۔

Show More

خاص خبریں

  • خوراک کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
    خوراک کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
    ۰ second ago
  • Video | ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
  • ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات خراب نہ کریں؛ نکی ہیلی کا ٹرمپ کو مشورہ
  • پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS