ایران اور ولز کے درمیان آج ہونے والے اہم مقابلے سے پہلے ایران کی فٹبال ٹیم نے زبردست پریکٹس کی اور ميج میں واپسی کا اپنا ارادہ ظاہر کر دیا۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ کے ریکارڈ گول کی بدولت پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی۔
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2022
فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2022
فٹ بال ورلڈ کپ کے آج پانچویں روز بھی چار مقابلے ہوں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا جبکہ برازیل کی ٹیم سربیا کے ساتھ میچ کھیلے گی۔اسکے علاوہ سوئٹزرلینڈ کیمرون اور ساؤتھ کوریا یوراگوئے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔
قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال کے چوتھے روز مراکش اور کرویشیا کا میچ برابری پرختم ہوا جبکہ ایک اور میچ میں سنسی خیز مقابلے کے دوران جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
قطر ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ایران کی قومی ٹیم کے یونیفارم کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔