SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

sanctions against iran

  • مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ایران کی تجویز

    مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ایران کی تجویز

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱

    ویانا مذاکرات بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل سے دوچار ہیں ۔

  • سفارتکاری کا دروازہ اگر کھلا ہے تو یہ صرف ایران کی دین ہے: امیر عبد اللہیان

    سفارتکاری کا دروازہ اگر کھلا ہے تو یہ صرف ایران کی دین ہے: امیر عبد اللہیان

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کا دروازہ ابھی کھلا ہوا ہے تو یہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران کی متحرک جدت عمل کے طفیل میں ہے اور امریکی صدر جوبایڈن کے بس کی بات نہیں کہ وہ الزام تراشی اور پابندیوں کا سہارا لے کر اپنے مطالبات ایران پر تھوپ دیں

  • نئے مذاکرات کے وقت اور مقام کا تعین کیا جا رہا ہے: ایران

    نئے مذاکرات کے وقت اور مقام کا تعین کیا جا رہا ہے: ایران

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت اور مقام حتمی ہونے جا رہا ہے۔

  • پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

    پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔

  • امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں: ایران

    امریکہ اگر حقیقت پسندی سے کام لے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں: ایران

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اگر حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرے تو مذاکرات نتیجہ بخش ہو سکتے ہیں۔

  • امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی

    امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶

    اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران

    مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔

  • منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟

    منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷

    ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟

  • پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی

    پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔

  • امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران

    امریکہ پابندیوں کے جنون میں مبتلا ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت
    ۲ minutes ago
  • ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
  • 12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی
  • صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا
  • Video | ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS