SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Saudi Arabia

  • سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن

    سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات

    سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے کئی بچوں سمیت پندرہ سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔

  • بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا

    بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹

    جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے

  • انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں اصلاحات کو نمائشی قرار دے دیا

    انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں اصلاحات کو نمائشی قرار دے دیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے۔

  • یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔

  • سعودی عرب میں اسلام شکنی کا طوفان، شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منایا گیا

    سعودی عرب میں اسلام شکنی کا طوفان، شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منایا گیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    سعودی عرب میں اسلام مخالف سرگرمیاں عروج پر ہیں، اب سعودی عرب شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منا رہا ہے۔

  • جارح افواج جنگ بندی کو قبول کریں یا پھر میزائل اور ڈرون حملوں کو: یمنی وزیردفاع

    جارح افواج جنگ بندی کو قبول کریں یا پھر میزائل اور ڈرون حملوں کو: یمنی وزیردفاع

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    یمنی وزیر دفاع نے یمن پر حملہ کرنے والے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوربے فائدہ جنگ کے خاتمے کو قبول کریں یا پھر یمنی فوج کے تباہ کن میزائل اور ڈرون حملوں کو،

  • امام کعبہ کی  بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط

    امام کعبہ کی بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔

  • میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
    غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
    ۳۰ minutes ago
  • ایرانی وزیر خارجہ: ایران این پی ٹی کے تحت اپنے قانونی جوہری حق سے دستبردار نہیں ہوگا
  • لاہور: ڈیزل سستا ہونے پر کرایوں میں کمی کی ہدایات جاری
  • ایران کے خلاف یورپ کی پالیسی فریبکارانہ اور شرمناک دھبہ ہے: لاؤروف
  • مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی مرکز بنانے پر حماس کا سخت انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS