-
پاکستانی وزیراعظم نےسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے معذرت کر لی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودجلدپاکستان کا دورہ کریں گے اور شہزادہ موصوف نےملکی ترقیاتی منصوبوں میں امدادکرنے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
آل سعود نے 9 لوگوں کو سزائے موت سنا دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سعودی وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔
-
یورپ کا توانائی کا بحران اور یمنی گیس کی چوری
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کا راز فاش کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔
-
مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔
-
کیا بن سلمان کی طبیعت ناساز ہے؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶الجزائرکا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کے مشورے پر بن سلمان عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
-
یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔