-
یہ مناظر جارح سعودی اتحاد کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸گزشتہ سات برسوں سے آل سعود اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کی مسلط کردہ جنگ کا دلیرانہ مقابلہ کر رہی یمن کی مسلح افواج نے اپنے ہزاروں فوجیوں کے ہمراہ وسیع پیمانے پر پریڈ کی جس کے دوران انواع و اقسام کے ہتھیاروں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فالق ۱ مندب ۲ اور روبیج نامی میزائلوں کی بھی رونمائی کی گئی۔
-
خلیجی ممالک میں اسرائیل تعینات کر رہا ہے ریڈار سسٹم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱ایک عرب ویب سائٹ نے بعض خلیجی ممالک میں اسرائیلی ریڈاروں کی تعیناتی کو مخصوص اہداف کے تحت امریکی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی دفاعی توانائی مستحکم ہونے پر زور
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کا ایک یتیم لڑکی کے ساتھ رویہ، ایک المناک ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تہلکہ مچا رکھا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لڑکیوں کے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے کے بعد اپنے حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی کو بہیمانہ انداز میں ہتھکڑی اور بیڑی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روکا
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں نسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عدالت نے اظہار رائے کی بنا پر ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔