-
جمال خااشقجی کے وکیل دبئی میں گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یو اے ای نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بایڈں کے دورے کے بعد سعودی عرب کا بیان، ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔
-
کنفیوز امریکی صدر کا دنیا کو پیغام، بن سلمان ایک کارآمد اور مفید قاتل ہیں!
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی صدر جوبایڈن نے میڈیا اراکین کے ساتھ ایک نشست کے دوران سعودی عرب مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بن سلمان کو انکے قتل کا اصل ذمہ دار قرار دیا۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔
-
سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے لئے کھول دیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.
-
جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی سعودی اتحاد کی طرف سے خلاف ورزی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔