فوٹو گیلری
دنیا میں بہت زیادہ افراد سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہیں لیکن اس کے نقصانات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سگریٹ نوشی کے نقصانات دکھائے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -