ایران میں عید نوروز سے قبل گھروں کی صفائی ستھرائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i316427-ایران_میں_عید_نوروز_سے_قبل_گھروں_کی_صفائی_ستھرائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران میں عید نوروز سے قبل گھروں کی صفائی ستھرائی

فوٹو گیلری

ایران میں گھروں کو صاف کرنا پرانی روایت ہے ۔ یوں تو گھروں کی صفائی ستھرائی معمول کا کام ہے لیکن عید نوروز سے قبل گھروں کی خاص طور پر صفائی کی جاتی ہے اور قالین ،دری وغیرہ کو دھویا جاتا ہے جسے ایران میں (خانہ تکانی) کہتے ہیں۔