-
ہینگزو ایشیائی کھیل میں ایران کے 7 تمغے
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ہینگزو میں 19 ویں ایشین گیمز کے ووشو کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کا کردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ہانگژو ایشین کھیل: دوسرے دن کے اختتام تک ایران کو مجموعی 8 تمغے، بارہواں مقام
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
بلغراد میں ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیتا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۶صربیہ کے شہر بلغراد میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایشیا کپ 2023 میں بننے والے اہم ریکارڈ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان نے سری لنکا کو جس بدترین شکست سے دوچار کیا ایسا کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چیمپین شپ میں تیسرا مقام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
-
ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶آج ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے بلے بازوں کے لئے ہندوستانی گیندباز محمد سراج کی طوفانی گیندبازی میں رن بنانا تو دور پچ پر ٹکنا بھی مشکل ہوگیا اور محض 12 رن کے اسکور پر سری لنکا کے چھ کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔
-
ایشیا کپ 2023: بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے شکست دے دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 سُپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش نے ہندوستان کو 6 رن سے ہرا دیا۔
-
ایشیا کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸ایشیا کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔