متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ جیو جٹسو چمپیئن شپ میں ایرانی کھلاڑی نے 94 کلوگرام کے زمرے میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان نے پرتھ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے، اس سے پہلے پاکستان اپنے دونوں میچ ہار گیا تھا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم چیمپئین بن گئی ہے۔
کراٹے کے کیوکشین اسٹائل عالمی مقابلے ایرانی ویمن ٹیم نے جیت لیے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
ایران کی بری فوج کی جسمانی تربیت شعبے کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ ون بیلٹ، ون روڈ ممالک کے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں کا پہلا دور تہران میں ہوگا اور ایران کی فوج ان مقابلوں کی میزبانی کرے گی۔
ایران کی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔