SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

students

  • فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پرامریکی کانگریس کی رکن الہان عمر کی بیٹی گرفتار

    فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پرامریکی کانگریس کی رکن الہان عمر کی بیٹی گرفتار

    Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    نیویارک کی پولیس نے کولمبیا یونیورسٹی کے احاطے میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور جنگ غزہ کے سلسلے میں امریکہ کے دوہرے معیار کے خلاف احتجاج کرنے والے سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔

  • ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت

    ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر تیرہ آبان کی ریلی کا انعقاد (ویڈیو)

    تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر تیرہ آبان کی ریلی کا انعقاد (ویڈیو)

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴

    آج تیرہ آبان مطابق چار نومبر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سامراج سے مقابلے کا دن منایا جاتا ہے۔

  • اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔

  • امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک

    امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-

  • اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے، طلبا سے رہبر انقلاب کا خطاب

    اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے، طلبا سے رہبر انقلاب کا خطاب

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے موقع پر یونیورسٹیوں کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے۔

  • اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات

    اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔

  • چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت

    چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان

    لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
    چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
    ۱ hour ago
  • ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
  • شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
  • پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
  • صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS